مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان پیپلز پارٹی بریڈ فورڈ کی تنظیم نو مکمل، آصف نسیم راٹھور صدر نامزد
بریڈ فورڈ:پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کی تنظیم نو کا سلسلہ برطانیہ کے مختلف ریجن اور شہروں میں جاری ہے،محسن باری کے پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر نامزد ہونے کے بعد پیپلز پارٹی برطانیہ میں متحرک ہو چکی ہے،بریڈ فورڈ میں پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی مشاورت سے پیپلز پارٹی کے پرانے نظریاتی ورکر اور جیالے کارکن آصف نسیم راٹھور کو بریڈ فورڈ کا صدر منتخب کر لی گیا،چوہدری حق نواز جنرل سیکرٹری،عبدالقیوم سینئر نائب صدر، چوہدری عمران نائب صدر،آصف خان جدون نائب صدر،چوہدری صغیر پوٹھی سیکرٹری انفارمیشن،چوہدری کرامت حسین ایڈیشنل سیکرٹری،اعجاز بھویا سیکرٹری فنانس،چوہدری نذیر پبلک ریلیشن آفیسر نامزد،بریڈ فورڈ کے نو منتخب صدر آصف نسم راٹھور کا اس موقع پر کہنا تھا محسن باری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کو برطانیہ کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بنائیں گے اور برطانیہ بھر میں پیپلز پارٹی کو متحرک اور فعال بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔بیورو رپورٹ:فیاض بشیر