مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پی پی پی سائوتھ زون کے سابق صدر میاں محمد سلیم کی طرف سے عید ملن پارٹی کا اہتمام
ریڈنگ:پی پی پی سائوتھ زون کے سابق صدر اور مرکزی رہنما میاں محمد سلیم نے ریڈنگ میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا،عید ملن پارٹی میں مہمان خصوصی تھرڈ ورلڈ سالیڈیرٹی کے چیئرمین(CBE)مشتاق لاشاری تھے،میئر چوہدری ایوب،ریڈنگ کے صدر مسعود حسن بخاری،راجہ اصغر خان،ڈاکٹر اعجاز الٰہی،کونسلر وزیر حسین،کونسلر اعظم جنجوعہ،کونسلر گل خان،PCCریڈنگ کے جنرل سیکرٹری امجد تارڈ،پی پی پی ہائی ویکمب کے رہنما چوہدری طارق،محمود سہگل،پی پی پی سلائو کے رہنما راشد بخاری،عالیہ اختر،پی پی پی چشم کے راہنما فیاض قادری،کونسلر قیصر محمود،ڈپٹی میئر ہائی ویکمب کونسلر مزمل حسین،پی پی پی لوٹن سے سید اسد علی شاہ،مرزا فراز بیگ، پی پی پی مئن سے غضنفر چوہدری،نارتھ ہیمپٹن سے عرفان خان کیانی،طارق جنجوعہ، ولفورڈ تے امجد امین بوبی،ایسٹ لندن سے فرخ سلطان، اور پی پی پی خواتین ونگ کی کی فرحت خان،سعیدہ مغل،نگینہ مغل،فرخندہ رضوی کے علاوہ کثیر تعداد میں خواتین وحضرات نے شرکت کی،مشہور گلو کار ارشد ملک نے اپنے فن کا مظاہرہ کر کے حاضرین کو خوب محظوظ کیا،آخر میں مشتاق لاشاری اور میاں سلیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی پی ہی واحد پارٹی ہے جو پاکستان کو ہر طرح کے بحران سے نکال سکتی ہے،ان راہنمائوں نے کہا کہ پی پی پی برطانیہ کے کارکن چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی قیادت میں متحد و منظم ہیں یاد رہے کہ رحمن ملک ذاتی مصروفیات کی وجہ سے عید ملن پارٹی میں شرکت نہ کر سکے۔