مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
موسیقی میں خدمات پر آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے راحت فتح علی خان کیلئے ایوارڈ
آکسفورڈ:آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو موسیقی کیلئے خدمات پر اعزازی شیلڈ دی گئی،مختصر لیکن پر وقار تقریب میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے فیوزن پروجیکٹ کے طلبا کے ساتھ راحت فتح علی خان نے اپنے فن کا بھی مظاہرہ کیا،اس موقع پر پاکستان،بھارت اور بنگلہ دیش سمیت دیگر ممالک کے طلبا نے راحت فتح علی خان کے فن کو زبردست سراہا۔