مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
وزیرِ اعظم ڈیوڈ کیمرون نے رواں ہفتے اقتدار سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا
لندن: برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے رواں ہفتے اقتدار سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بدھ کے روز وہ ملکہ برطانیہ کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیں گے۔ اس سے پہلے وہ منگل کو اپنی کابینہ کے آخری اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ڈیوڈ کیمرون کے مستعفی ہونے کے بعد موجودہ وزیر داخلہ ٹریسا مے نئی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیں گی۔ حکمران جماعت کی سربراہی کی دوڑ سے اینڈریا لیڈسم کی دستبرداری کے بعد ٹریسا مے پارٹی سربراہی اور وزارت عظمی کی اکلوتی امیدوار رہ گئی ہیں۔