مقبول خبریں
کشمیر سالیڈیرٹی کیلئے یکم فروری سے 11فروری تک تقریبات منعقد کرائی جائیں گی
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
چوہدری مظہر حسین نے پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا ، مسلم لیگ ن میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان
برمنگھم:ماضی کی طرح آئندہ بھی راجہ فاروق حیدر خان کارکنان اور عوام کو مایوس نہیں کریں گے،وہ ملک کو درپیش مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں اور قوم کی امنگوں کی ترجمانی بخوبی کریں گے ان خیالات کا اظہار صدر مسلم لیگ ن مڈ لینڈ زون راجہ امجد خان نے چوہدری مظہر حسین کی طرف سے دی گئی پارٹی کے موقع پر کیا،اس موقع پر صدر پیپلز پارٹی سینڈول برانچ چوہدری مظہر حسین نے اپنے کنبہ قبلہ کے ہمراہ پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہ دیا اور مسلم لیگ ن میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی،چوہدری مظہر کا کہنا تھا کہ پیپلز پار ٹی کی حکومت نے ہمارے مسائل کو عدم توجہ رکھا اور ہماری مایوسیوں میں اضافہ کیا عوام کو گزشتہ5سالوں میں کچھ بھی ڈلیور نہیں کیا،صرف جھنڈیوں کے مزے اور دم دلاسے سے نظام چلاتے رہے میں سمجھتا ہوں کہ یہ ہمارے وقت کا ضیاع تھا،ہم نے اب مسلم لیگ ن کو کامیاب کروانے کیلئے عملی جدو جہد کرنی ہے اور لیگی کامیابی کو ممکن بنانا ہے اس موقع پر نائب صدر مسلم لیگ ن برطانیہ چوہدری محمد سعید نے کہا کہ ڈڈیال کی عوام نے ناکام حکومتی نمائندوں کو ٹھکرا کر اپنا پیغام دے دیا ہے کہ آمدہ دور مسائل کہ حل کو ترجیح دینے اور صاف و شفاف لوگوں کا ہو گا،اس موقع پر درجنوں افراد نے مسلم لیگ ن کی بیت لی،چوہدری غلام حسین،چوہدری رازق حسین نے بمعہ پورے خاندان مسعود خالد کی سپورٹ کا اعلان کیا اس موقع پر صدر مسلم لیگ ن نے علاقہ کہ تمام چیدہ چیدہ رہنمائوں کا شکریہ ادا کیا اور ان کہ درست فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے انہیں لیگی قافلے میں شمولیت پر ویلکم کیا اور اس بات کا یقین دلایا کہ آپ کہ مسائل راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں ترجیحی بنیادوں پر حل ہونگے،آپ ڈڈیال والے الیکشن جیت چکے ہیں،ڈڈیال کی عوام کا ہجوم مسلم لیگ ن میں شامل ہونا قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے، ہم آپ سب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔