مقبول خبریں
راچڈیل، ساہیوال جیسے شہروں کے رشتے کو مثالی بنایا جائیگا: ممبر پنجاب اسمبلی ندیم کامران
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ممبر ایڈہاک کمیٹی ابرار میر نے اپنے بچوں کے ہمراہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کا کیک کاٹا
لندن:پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کی طرح اس بار اپنے بھرپور جزبے اور عقیدت سے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ شایان شان منائی،رمضان شریف کی وجہ سے پر رونق افطار پارٹیوں کا اہتمام کیا گیا اور برطانیہ میں بھی مختلف شہروں میں یہ سلسلہ جاری ہے،سابق ڈپٹی جنرل سیکرٹری و ممبر ایڈہاک کمیٹی ابرار میر نے بھی اپنے بچوں خان ارباز میر،نعمان ابرار میر،مائرہ ابرار اور ماہم ابرار کے ساتھ محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور نئی نسل کو ایک بے نظیر سالگرہ سے روشناس بھی کروایا، ابرار میر نے کہا کہ محترمہ شہید نہ صرف ایک سیاسی جماعت کی قائد تھیں بلکہ وہ جمہوریت کی ایک روشن علامت تھیں،پاکستان میں جہاں لیڈر شپ کا قہط ہے وہیں ہم یہ بھی بخوبی جانتے ہیں کہ بے نظیر لیڈر چاہے دنیا میں ہو نہ ہو، ملک وقوم پھر بھی انکے فلسفے سے رہنمائی حاصل کرتے رہتے ہیں،نوجوان قیادت بلاول بھٹو پاکستان کوایک بار پھر مضبوط اور مستحکم بنانے کیلئے ایسے کام کریں گے جس کی بنیاد انکے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی تھی،پاکستان کی بغاوت اور صرف جمہوریت میں ہی ہے اور جمہوریتکی سب سے بڑی علمبردار پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔بیورو رپورٹ:فیاض بشیر