مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس عالمی رہنما تیار، آغاز سے قبل اوبامہ کاانکے اعزاز میں عشایہ
نیو یارک... اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 68ویں اجلاس میں شرکت کیلئے تمام ممبر ممالک کے نمائندے امریکہ پہنچ چکے ہیں جہاں آئندہ چند روز میں فیصلہ کیا جائے گا کہ مختلف ایشوز پر دنیا کیا سوچتی ہے۔ امریکی صدر اوبامہ ان رہنماؤں کے لیے نیویارک میں آج ایک عشائیہ دے رہے جبکہ اسمبلی سے وہ منگل کے روز خطاب کریں گے۔ ان کی تقریر میں مشرق ِ وسطیٰ، شام اور شمالی افریقہ کو اہمیت حاصل ہو گی۔ پاکستان کے حوالے سے نواز شریف منموہن سنگھ ملاقات اہمیت کی حامل ہے جو 29 ستمبر کو متوقع ہے جبکہ دیگر امور میں شام کا مسلہ سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ جنرل اسمبلی کے اجلاسوں میں امریکہ کے ایجنڈے میں شام، مشرق ِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ کو زیادہ اہمیت دی جائے گی۔ امریکہ، شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے جلد خاتمے پر زور دے گا تاکہ شام میں جاری خانہ جنگی ختم کرنے کے لیے کوششوں کا آغاز کیا جا سکے۔ جنرل اسمبلی کے حالیہ سیشن میں امریکی و ایرانی صدور کی ملاقات کو بھی اہمیت ڈی جا رہی ہے جبکہ فلسطین جسے گزشتہ سال نان ممبر کی حیثیت سے بلایا گیا تھا اس دفعہ پرامید ہے کہ اسے فل ممبر شپ مل جائے گی ..