مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ملکہ الزبتھ نے برطانوی شہزادہ ویلیئم کو شاہی تقریب کے دوران جھاڑ پلا دی
لندن: برطانوی شہزادہ ویلیئم دو بچوں کا باپ اور مستقبل کا بادشاہ لیکن شاہی آداب سے نا واقف نکلا۔ ملکہ الزبتھ نے سلامی کے دوران بیٹھنے پر شہزادہ ویلیئم کو جھاڑ پلا دی۔ ملکہ برطانیہ کی نوے ویں سالگرہ کے حوالے سے رائل ایئر فورس کے طیارے ملکہ الزبتھ کو سلامی پیش کر رہے تھے جبکہ شاہی خاندان بکھنگم پیلس کی بالکونی سے سلامی کا نظارہ کر رہا تھا۔اس دوران شہزادہ ویلیئم اپنے بیٹے جارج سے باتیں کرتے ہوئے بیٹھ گیا ۔ ملکہ کچھ دیر شہزادے کو دیکھتی رہی جب وہ نہ اٹھا تو ان کو کندھے سے ہلا کر کھڑے ہونے کی ہدایت کر دی۔