مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
47 لاکھ یورو انعامی لاٹری ٹکٹ کےاصل مالک کی تلاش،غور کریں خوش نصیب آپ تو نہیں؟
بارسلونا... اسپین میں کم و بیش سوا سال سے ایسے شخص کی تلاش کی جا رہی ہے جس کا 4.7ملین یورو کا انعام نکلا ہوا ہے، اصل میں انعامی ٹکٹ تو ایک شخص ریجا گونزالزکے پاس موجود ہے مگر اس کا کہنا ہے کہ وہ اس کا وارث نہیں ہے بلکہ اسے یہ ٹکٹ کہیں پڑا ملا تھا اسکا کہنا ہے کہ میں نے اس ٹکٹ کو اپنے پاس رکھنے کے بارے میں ایک لمحے کے لیے بھی نہیں سوچا کیونکہ میں رات کو مطمئین ضمیر کے ساتھ سونا چاہتا ہوں۔ یہ بات افشا نہیں کی گئی کہ 30 جولائی 2012 کے لاٹری کی قرعہ اندازی کا ٹکٹ شمال مغربی سپین کے شہر میں کب اور کہاں خریدا گیا تھا کیونکہ حکام چاہتے ہیں کہ اس ٹکٹ پر دعویٰ کرنے والوں کی جانچ کرسکیں ۔ ریجا گونزالز کے بھائی، والد اور دادا اسپین میں اس لاٹری کے کمپنی کے لیے کام کرتے تھے۔ اگر ٹکٹ کا مالک نہیں ملتا تو اس ٹکٹ کی انعامی رقم ریجا گونزالز کو ہی ملے گی۔