مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال نےرضاکارانہ خدمات پرتنظیم وائی فائی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
برطانوی شہزادے ہیری اور پاپ گلوکارہ ایلی گولڈنگ کی دوستی کی خبریں گردش میں
لندن: برطانوی شہزادے ہیری بھی خبروں میں رہنے کا ہنرخوب جانتے ہیں،برطانوی میڈیا کے مطابق پرنس ہیری نے ایک نئی دوست بنا لی ہے ۔دو سال پہلے اپنی دوست کریسیڈا بونس سے دوستی ختم کرنے والے شہزادے نے پاپ گلوکارہ ایلی گولڈنگ سے دوستی کر لی ہے ۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک پولو میچ کے دوران دونوں انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آئے ۔اس سے پہلے پرنس ہیری کا نام اداکارہ ایما واٹسن کے ساتھ بھی لیا جا رہا تھااور اس سے پہلے بھابھی کیٹ کی بہن پیپا کے ساتھ بھی ان کی دوستی تھی۔