مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
برطانیہ میں زیر علاج وزیر اعظم پاکستان نے ویڈیو لنک کے ذریعے بجٹ اجلاس کی صدارت کی
لندن ... وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف نے برطانوی دارالحکومت لندن میں موجودگی کی وجہ سے پاکستان ہائی کمیشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے نیشنل اکنامک کونسل (این ای سی) اور وفاقی کابینہ کے پری بجٹ اجلاسوں کی صدارت کی اور بجٹ تجاویز کی منظوری دی۔ وزیراعظم نے اپنی کابینہ کے ارکان کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے بات چیت کی اور انہیں 3 جون کو پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے والے آئندہ وفاقی بجٹ کے بارے میں ضروری ہدایات بھی دیں۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر کامرس خرم دستگیر خان نے بھی ہائی کمیشن میں ان اجلاسوں میں شرکت کی۔ برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس بھی ان اجلاسوں کے دوران موجود تھے۔