مقبول خبریں
ڈیبی ابراھم کیساتھ ناروا سلوک سے بھارت کا نام نہاد جمہوری چہرہ بے نقاب
مہنگائی کی ذمے دار عمران خان حکومت ہے ،شہباز شریف
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کی ڈیبی ابراھام کے ہندوستان میں داخلے پر پابندی کی شدید مذمت
آتش فشاں
پکچرگیلری
Advertisement
افضل بٹ قادری مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے گھمگول شریف مسجد میں ختم چالیسواں کی محفل
برمنگھم :محمد افضل بٹ قادری مرحوم سابقہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ مشہور سماجی اور دینی شخصیت اور عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ایصال ثواب کیلئے برمنگھم گھمگول شریف مسجد میں چالیسواں کے ختم کا اہتمام ان کے بیٹوں عمران افضل عثمان افضل عرفان افضل اور فییملی نے کیا جس میں دینی سیاسی و سماجی اور سول سوسائٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی پی ایم ایل ن برطانیہ سے باسط بٹ Sr. V.P, شاکر قریشی اسد بٹ V.P, عرفان بٹ VP, سیف احمد خان G.S youth, رانا عتیق D.G.S youth اور دوسرے احباب نے شرکت کی۔