مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پانامہ لیکس نے پاکستان سیاسی نظام کی حقیقت کا پردہ چاک کر دیا ہے:چوہدری تصدق حسین ساہی
ووکنگ:ووکنگ کی سماجی شخصیت چوہدری تصدق حسین ساہی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس نے پاکستان سیاسی نظام کی حقیقت کا پردہ چاک کر دیا ہے نظام کی تبدیلی کے بغیر پاکستان کے سیاسی،معاشی اور معاشرتی حالات کو بہتر بنانا مشکل عمل ہے وہ گزشتہ روز پاکستان سے واپسی پر اظہار خیال کر رہے تھے انہوں نے بتایا کہ ان کے دورہ پاکستان کا اہم نقطہ ادارہ منہاج القرآن لاہور تھا جہاں پر ڈاکٹر طاہر القادری کی علمی،عملی،سیاسی اور سماجی قائدانہ صلاحیتوں کو پرکھنے کا موقع ملا انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اس موقع پر باقاعدہ منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کی ممبر شپ بھی حاصل کی ہے،چوہدری تصدق نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی قیادت میں مسلمان نوجوان کی دینی اور سیاسی تربیت عالمی سطح پر امت مسلمہ کے عزت و وقار کو بلند کرے گی۔