مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اورپاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان آمنے سامنے
لندن:امریکی صدارت کے ریپبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان آمنے سامنے آگئے ۔ ٹرمپ کا کہنا ہے وہ عامر اور کانیلو کی باکسنگ فائٹ دیکھنےنہیں جا رہے ، باکسر نے بھی خوب جوابی پنچ مارا کہ تمام ٹکٹیں پہلے ہی بک ہو چکی ہیں آپ کو آنے کی ضرورت بھی نہیں ۔اس سے پہلے عامر خان کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا اگر ڈونلڈ ٹرمپ صدر بن جاتے ہیں تو امریکہ میں ان کا یہ آخری مقابلہ ہو گا ۔ عامر خان اور کانیلو کے درمیان فائٹ ہفتے کو لاس ویگاس میں ہوگی۔