مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مذاکرات میں ناکامی کے بعد ینگ ڈاکٹرزکی پہلی بارتمام اسپتالوں میں ملک گیر ہڑتال
لندن:انگلینڈ کے ینگ ڈاکٹرز نے حکومت کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد پہلی بار تمام اسپتالوں میں ہڑتال کردی اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں ینگ ڈاکٹرز نے ملک گیر ہڑتال کردی،ڈاکٹروں نے ایمرجنسی اور او پی ڈی دونوں کا بائیکاٹ کردیا،ڈاکٹروں کے نمائندوں اور صحت کے وزیر کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد ڈاکٹرز نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔حکومتی نمائندوں اور ڈاکٹرز کے درمیان کام کے اوقات اور تنخواہوں کے حوالے سے مذاکرات ناکام ہوگئے، ڈاکٹروں نے حکومت کے ساتھ نئے کانٹریکٹ کو بھی مسترد کردیا،انھوں نے لندن میں سینٹ تھامس اسپتال کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت کے روئے کے خلاف نعرے بازی کی۔ ڈاکٹرز کے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز تھے جن پر حکومتی شرائط نہ ماننے کے حوالے سے مطالبات درج تھے۔