مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سجادہ نشین نیریاں شریف پیرعلائوالدین صدیقی سے ملاقات
برمنگھم: پی ٹی آئی کشمیر کے صدر وآزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سجادہ نشین نیریاں شریف پیرعلائوالدین صدیقی سے تفصیلی ملاقات کی۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اس موقع پر پیر علائوالدین صدیقی کی مذہبی و روحانی خدمات کو سراہتے ہوئے ان سے پاکستان کی سلامتی استحکام اور کشمیر کی آزادی کے لئے خصوصی دعا بھی کرائی۔اس موقع پر پیر علائوالدین صدیقی نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور لوٹ مار اور کرپشن کے خلاف جدوجہد کو سراہا۔انھوں نے مزید کہا کہ تمام لوگ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ساتھ دیں ااور برمنگھم جلسہ میں شریک ہو کر اسے کامیاب بنائیں۔