مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاناما لیکس اور ٹیکس ریٹرنز: اپوزیشن وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو کٹہرے میں لے آئی
سلائو . . . پاناما لیکس اور ٹیکس ریٹرنز پر برطانوی اپوزیشن نے وزیر اعظم کو کٹہرے میں لے آئی۔ اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لیا۔ جیرمی کوربن نے پاناما لیکس کی تحقیقات اور ٹیکس فری ریاستوں کو بلیک لسٹ قرار دینے کا مطالبہ کر دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگ سادگی اپنا کر تھک چکے ہیں اب لوگ انصاف چاہتے ہیں وزیر اعظم نے اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے کہا کہ جس کمپنی کا پاناما لیکس میں ذکر ہے انہوں نے وہ کمپنی 2010 میں فروخت کر دی تھی۔ انہوں نے اپنے والد کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد نے جو کیا انہیں اس پر فخر ہے لوگ اپنی جمع پونجی سے بچوں کو رقم دے دیں تو اس میں کوئی قباحت نہیں۔ انہوں نے لیبر پارٹی پر الزام لگایا کہ وہ لوگوں کو اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے سرمایہ جمع کرنے سے روکنا چاہتی ہے۔