مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال نےرضاکارانہ خدمات پرتنظیم وائی فائی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
برطانیہ : (نون اور جنون میں ٹھن گئی )پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کا مظاہروں کا اعلان
لندن : برطانیہ میں بھی نون اور جنون میں ٹھن گئی ، پی ٹی آئی نے حسین نواز جبکہ نواز لیگ نے عمران خان کے بیٹوں کے گھر کے باہر مظاہروں کا اعلان کردیا ۔ پاناما لیکس پر سیاست کا بازار گرم ہوگیا جس نے اب لندن کا رخ کرلیا ۔ تحریک انصاف نے وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نواز کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرے کا اعلان کیا ہے ۔ مسلم لیگ ن برطانیہ نے بھی جوابی احتجاج کا اعلان کر دیا ۔ لیگی کارکن آج عمران خان کے بیٹوں کے گھر کے سامنے مظاہرہ کریں گے ۔ مظاہرے کی اجازت کیلئے مسلم لیگ ن نے درخواست جمع کرا دی ۔