مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاناما لیکس،ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ ٹن ڈاؤننگ اسٹریٹ پر ہزاروں مظاہرین کا احتجاج، استعفیٰ کا مطالبہ
لندن: پانامہ لیکس کے منظر عام پر آنے کے بعد جہاں عالمی سیاسی منظر نامے میں ہلچل مچی ہوئی ہے وہیں پر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون بھی اس کی زد میں آ گئے ہیں۔ وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ ٹن ڈاؤننگ اسٹریٹ پر ہزاروں مظاہرین جمع ہو گئے ہیں جنہوں نے اپنے ہاتھ میں پلے کارڈ اٹھا رکھے اور وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ واضح رہے ڈیوڈ کیمرون نے اقرار کیا تھا کہ ان کے والد کے آف شور فنڈ میں 5 ہزار شیئر کے مالک تھے۔ انہوں نے واضح کیا تھا کہ آف شور کمپنی سے جتنا کمایا اس پر ٹیکس ادا کیا تھا جبکہ 2010 میں انہوں نے اپنے شیئرز فروخت کر دیے تھے۔ اسکینڈلز سے بچنے کے لیے انہوں نے وزیر اعظم بننے سے پہلے کاروبار سے علحیدگی اختیار کی تھی۔