مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پیپلز پارٹی کامستقبل روشن، بلاول بھٹو زرداری پاکستان کا با صلاحیت نوجوان لیڈر ہے:خورشید شاہ
لوٹن...قومی اسمبلی پاکستان میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن شہر کے سکوں اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے کیا جا رہا ہے پیپلز پارٹی نفرت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اس لئے نہ کبھی پہلے اور نہ اب کسی خاص جماعت، رنگ یا زبان کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ممتازکاروباری شخصیت چوہدری امین پوٹھی کی رہائش گاہ پر عشائیہ تقریب میں کیا۔ انہوں نے کہا بلاول بھٹو زرداری پاکستان کا مستقبل کا لیڈر ہے جو اپنی ذاتی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ خوں میں اپنے والد، ماں اور نانا سے ورثے میں ملنے والی قابلیتوں کے ساتھ میدان میں اترے گا اس موقع پر کشمیرکونسل آزادکشمیرکے سابق رکن چوہدری حمید پوٹھی، چوہدری اصغر پوٹھی، مسلم لیگ ن کے رہنماءسید حسین شہید سرور، چوہدری صغیرپوٹھی، ڈاکٹر محمود شاہ، چوہدری ندیم پوٹھی، شاہد حسین سید، چوہدری محمد عارف، چوہدری عبدالغفاراور جہانگیرخان جے۔پی موجود تھے۔ شرکا نے دل کھول کرمسئلہ کشمیر سمیت پاکستان کے حالات اور سیاست اور پاکستان کو درپیش چیلنجوں پر مہمان شخصیت سے گفتگو کی۔