مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سیاست سیاست کھیلنے والے بتائیں کس جماعت کے قائدین نے عوام کی خاطر قربانیاں دی:شوکت راجہ
لیڈز :پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین نے پاکستان کے عوام کی خاطر جانوں کے نذ ر انے پیش کیے سیاست سیاست کھیلنے والے بتائیں کون سی جماعت کے قائدین نے پاکستان کے عوام کی خاطر قربانیاں دی ہیں بھٹو ازم ایک نظرئیے کا نام ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین مبارکباد کے مستحق ہیں جھنوں نے ہمیشہ جمہوریت ارو جمہوری اداورں کو نہ صرف بچایا بلکہ مضبوط بھی کیا زاہد مغل کے مشیر اورسیز بننے سے تارکین وطن کے مسایل حل ہو نگے زاہد مغل باصلاحیت سیاسی اور کارباری شخصیت ہیں۔ ہندوستان پہلے دن سے کشمیر کی آزادی کو ناکام بنانے کی سازشوں میں مصروف ہے پاکستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جمہوری خدمات کے بعد آزاد کشمیر میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہی ہے چوہدری مجید عوامی قائد ہیں جھنوں نے سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور پاکستان پیپلزپارٹی کو مضبوطی سے ہمکنار کیا ہے ان خیالات کا ظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مشیر ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر شوکت راجہ نے لیڈز میں نومنتخب مشیر حکومت زاہد مغل کی طر ف سے دی گئی استقبالیہ تقریب سے بحثیت مہمان خصوصی خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا پاکستان پیپلزپارٹی کی سیاست اب نئے مور میں داخل ہو گی آمدہ الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کارگردگی کی بنیاد پر ایکبار پھر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے حکومت بنائے گی وزیر اعظم سمیت پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے زاہد مغل کو مشیر حکومت تعنیات کر کے تارکین وطن کا ایک مسلہ حل کر دیا ہے زاہد مغل باصلاحیت سیاسی کارکن ہیں ہم امید کر تے ہیں کہ بحثیت مشیر حکومت عوام کی بہتر کیلئے بھر پور اقدامات اٹھائیں گے انہوں نے کہا پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین نے پاکستان کے عوام کی خاطر جانوں کے نظرانے پیش کیے سیاست سیاست کیھلنے والے بتائیں کون سی جماعت کے قائدین نے پاکستان کے عوام کی خاطر قربانیاں دی ہیں پا کستان پیپلز پارٹی کے قائدین مبارکباد کے مستحق ہیں جھنوں نے ہمیشہ جمہوریت ارو جمہوری اداورں کو نہ صرف بچایا بلکہ مضبوط بھی کیا ہندوستان پہلے دن سے کشمیر کی آزادی کو ناکام بنانے کی سازشوں میں مصروف ہے بلاول بھٹو واحد پاکستان کے لیڈر ہیں جھنوں نے نندر مودی کو سر عام للکارا ہے اور کہا کہ کشمیر کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے پاکستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جمہوری خدمات کے بعد آزاد کشمیر میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہی ہے ۔میزبان تقریب نومنتخب مشیر حکومت زاہد مغل نے کہا کہ فریال تالپور وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید چوہدری ریاض ندیم اصغر قائرہ سمیت قائدین کا مشکور ہوں جھنوں نے مجھ پر اعتماد کر کے مشیر ارورسیز تعینات کیا ہے اور میں تارکین وطن بر طانیہ کو بھی یقین دلاتا ہوں کہ ان کے مسائل کے حل کیلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کروں گا اور بر طانیہ سے اپنے ملک انویسٹمنٹ لیکر جانے کیلے بزنس کمیونٹی سے رابطوں کو مزید تیز کیا ہوا ہے آزاد کشمیر انویسٹمنٹ کیلے سب سے بہتر ین جگہ ہے جہاں پر اورسیز انوسٹر بھر پور طر یقے سے انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کی طر ف سے آزاد کشمیر کی ٹیم کو نمائندگی نہ کر کر کشمیر یوں کو مایوس کیا ہے میر ی بھر پور کوشش ہو گی کہ آئندہ ہونے والے میچز میں آزاد کشمیر کی ٹیم بھی حصہ لے اس کیلئے ہر ممکن اقداممات اٹھاوں گا ۔تقریب سے مشیر حکومت سر دار عبدالرحمن صدارتی مشیر راجہ شیراز خان آصف نسیم راٹھور چوہدری غالب رضا معروف صحافی ارشد رچیال سمیت دیگر افراد نے بھی خطاب کیا اور تمام مقرین نے راجہ شوکت کو دروہ بر طانیہ پر خوش آمدید کہا اور نومنتخب مشیر حکومت زاہد مغل کو مبارکباد دی اور توقع کا اظہار کیا کہ نومنتخب مشیر عوامی توقعات پر پورا اتریں گے تقریب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنون کی طر ف سے زاہد مغل کے مشیر حکومت تعنیاتی پر کیک بھی کاٹا گیا ۔