مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
برطانوی حکام کا عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کی سیکورٹی پر خدشات کا اظہار
لندن: برطانوی حکام نے پاکستان میں قید ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے ملزموں کی سیکورٹی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے ملزموں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق برطانوی حکام نے خبردار کیا ہے کہ ملزموں کو جیل میں یا پیشی کے لیے عدالت لے جاتے ہوئے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ برطانوی حکام نے ملزمان کی سیکورٹی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے پاکستان میں قید ملزمان انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔