مقبول خبریں
بین الاقوامی میڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی کلی کھول دی ہے:سردار مسعود خان
ڈیبی ابراھم کی قیادت میں ممبران پارلیمنٹ اور کمیونٹی رہنماؤں کی لارڈ طارق احمد سے ملاقات
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کی وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور شاہ غلام قادر سے ملاقات
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
9ستمبر کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے باہر بھرپور مظاہرہ کرینگے:راجہ نجابت حسین
سوچنے کے موسم میں سوچنا ضروری ہے!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
راجہ نجابت کی یورپی کشمیرکونسل کے چیئرمین علی رضا سے بات چیت، مل جل کر کام کے عزم کا اظہار
مانچسٹر :جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ نریندر مودی کے دورہ برسلز کے موقع پر کشمیر کونسلر یورپ کے تمام پروگراموں میں شرکت کرے گی جبکہ یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف کشمیر کی معاونت سے جو مارچ کو یورپی پارلیمنٹ میں بھی خصوصی اجلاس منعقد کرائے گی تا کہ یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کو آگاہ کیاج ائیگا کہ مقبوضہ کشمیرم یں ہونیوالی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے پیش نظر بھارت سے یورپی تجارت معاہدے کو مشروط کیاجا سکے ۔ 13مارچ کو مانچسٹر میں تحریکی عہدیداروں اور دیگر کشمیر رہنمائوں کا مشاورتی اجلاس بلا کر مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائیگا جبکہ تحریک کے چیئرمین راجہ نجابت حسین اور سیکرٹری جنرل محمد اعظم کے علاوہ ڈپٹی چیئرپرسن صبیحہ شہزاد ، لندن کے چیئرمین راجہ سکندر خان اور شعبہ خواتین کی چیئرپرسن کونسلر یاسمین ڈار مختلف تنظیموں اور ممبران پارلیمنٹ سے رابطے قائم کرکے زیادہ سے زیادہ کشمیریوں اور کشمیر دوست ارکان یورپی پارلیمنٹ شرکت کو یقینی بنائیں گے ۔ تحریک کے سربراہ راجہ نجابت حسین کی یورپی کشمیرکونسل کے چیئرمین علی رضا سید سے تفصیلی بات چیت اور مل جل کر کام کے عزم کا اظہار ، مانچسٹر کے مشاورتی اجلاس میں گریٹر مانچسٹر کی ٹیم کی طرف سے بھی معاونت کی یقین دہانی ، جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کے عہدیداروں کا مشاورتی اجلاس چیئرمین راجہ جابت حسین کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں سرپرست سردار عبدالرحمن خان ، وائس چیئرمین امجد حسین مغل ، شعبہ خواتین کی چیئرپرسن کونسلر یاسمین ڈار ، سیکرٹری جنرل محمد اعظم ، گریٹر مانچسٹر کی چیئرپرسن روبینہ خان ، سیکرٹری فرزانہ افضل ، سیکرٹری انفارمیشن کومل خان ، شاہدہ خان اور کونسلر عابد چوہان نے شرکت کی ۔ بیورورپورٹ:فیاض بشیر