مقبول خبریں
جامع مسجد اولڈہم میں جشن عیدمیلادالنبیؐ کے حوالہ سے محفل کا انعقاد ،حامد سعید کاظمی و دیگر کی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مسائل کا شکار گھر سے دوراورمجبورلڑکیوں کوہوس کا نشانہ بنانے والےتین نوجوانوں کوسزا
لندن ... پہلے سے مسائل کا شکار گھر سے دور رہنے والی لڑکیوں کو بہلا پھسلا کر ہوس کا نشانہ بنانے والے تین نوجوانوں کو مجموعی طور پر ٢٤ سال قید کی سزا سنا دی گئی .. لندن کے مشرقی حصّے میں رہائش پزیرجنسی زیادتی کارنگ چلانے کے 3 قصور وار ایشیائی لڑکوں24 سالہ اسٹیٹ ایجنٹ نعیم احمد ،25 سالہ نبیل احمد، 23 سالہ حسن رضا کو جیل بھیج دیاگیا ..عدالتی کاروائی کے مطابق ان لوگوں پر ایک 18 سالہ لڑکی کو ورغلاکر شراب اور منشیات استعمال کراکے اسے جنسی زیادتی کانشانہ بنانے کاالزام تھا۔ اس گروہ کےسرغنہ نعیم احمد کو اسیکس کاؤنٹی کونسل کے تحت کیئر میں موجود 2 لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کے الزام میں تفتیش کے دوران گرفتار کیا گیاتھا، جب پولیس نے اس سے سوال کیا کہ تم نے ایک لڑکی کے ساتھ کیاکیا ، تو اس کا کہنا تھا کہ آپ لوگوں نے کبھی انڈین فلم کما سوترا دیکھی ہے؟ نعیم کو14 سال، احمد کو8 سال اوررضا کو2 سال کی سزا سنائی گئی ۔سات ہفتے کی سماعت کے دوران 6 لڑکیوں نے گروہ کے خلاف گواہی دی۔ تینوں مجرموں کو سیکس آفنڈرز رجسٹر میں بھی شامل کر لیا گیا ہے ..