مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
بر صغیر پاک و ہند میں اسلام تلوار سے نہیں بزر گان دین کی تبلیغ سے پھیلا:پیرعتیق
لیڈز :بر صغیر پاک و ہند میں اسلام تلوار کے زور سے نہیں پھیلا بلکہ بزر گان دین کی تبلیغ اور اشاعت سے پھیلا ہے اور قران مجید کا قیامت کی صبح طلوع ہو نے تک واضع اعلان ہے کہ لوگوں کیلئے بہتر ین زندگی وہ زندگی ہے جو حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اسوہ حسنہ کے عین مطابق ہے ۔ مجائد علی شان کی علاقہ کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار ممبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی و صدر جمعیت علماء آزاد کشمیر صاحبزادہ پیرعتیق الر حمن فیضپوری نے لیڈزکی کاروباری شخصیت چوہدری مطلوب مجائد علی شان کے ہوٹل کے افتتاح کے موقع پر خطاب کر تے ہو ئے کیا۔ انہوں نے کہا بر صغیر پاک و ہند میں اسلام تلوار کے زور سے نہیں پھیلا بلکہ بزر گان دین کی تبلیخ اور اشاعت سے پھیلا ہے اور قران مجید کا قیامت کی صبع طلوع ہو نے تک واضع اعلان ہے کہ لوگوں کیلئے بہتر ین زندگی وہ زندگی ہے جو حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اسواہ حسنہ کے عین مطابق ہے اللہ کا کر م ہے کہ جہاں کا مسلمان اسواہ حسنہ پر عمل پیرا رہنے کی کوشش کر تا ہے میں نے دیکھا ہے کہ نمازوں کے اوقات میں بہت لوگ مساجد میں پہنچ جاتے ہیں اور خصوصا جمعہ کے دن بر طانیہ یورپ میں مساجد میں دیکھنے کو منظر ہوتا ہے اس سر زمین میں اللہ کے فضل سے ایک اچھا آ غا زہو اہے یورپ کی سر زمین وہ سر زمین ہے جہاں ہمارے لوگوں کا جب سے آ نا شروع ہو ا اللہ تعالی نے اس سر زمین کو یاد الہی سے منور کیا اس سر زمین میں اس مساجد ارو مراکز ہیں اور اللہ کا زکر کر نے کی آوازیں ہر طر ف سے محسوس کی جاتی ہیں اور اللہ کا زکر کر نے والے محبت کا پیغام دیتے ہیں اخلاص کا پیغام دیتے ہیں الفت کا پیغامم دیتے ہیں جس طر ح کے دنیا میں آج افراتفری اور دہشت گر دی کا دور دورہ ہے اسلام کے جو صعیع معنوں میں اسلام پر عمل پیرا ہیں وہ دہشت گر دی کی مزمت کر تے ہیں اور کسی بھی قسم کی تجاوز کی مزمت کر تے ہیں اولیاء کاملین کی تاریخ کو دیکھا جائے تو اولیاء کارام نے ہمیشہ پیا ر کا محبت کا الفت کا درس دیا ہے لیڈز میں ہوٹل کا افتتاح کر کے دلی مسرت ہو ئی ہے اللہ تعالی رزق حلال کیلئے قائم کیے گے کاروبار میں بر کتیں عطا فر مائے چوہدری مطلوب مجائد علی شان کاروبار کا عزم رکھنے والے انسان ہیں ان کا ماضی اور مستقبل روشن ہے ان کے والد گرامی مجائد علی شان نے اپنے علاقہ کی فلاح و بہبود ارو تعمیر وترقی کیلئے اور بنیادی مسائل کے حل کیلئے گراں قدر خدمات سر انجام دی ہیں پورا علاقہ ان کی عوام دوستی کی وجہس ے ان کی دل سے قدر کر تا ہے اور آج ان کا ہمارے درمیان نہ وہونے کے باوجود بھی لوگوں کے دلوں میں ان کی قدر پائی جاتی ہے ان کے دنیا کے جانے کے بعد بھی ان کی یادیں تازہ دم ہیں ان کے صاحبزادے کے ہوٹل کا افتتاح کر کے مھجے قلبی سکون ہو اہے ہمیں امید ہے چوہدری مطلوب شان یورپ بر طانیہ کی سر زمین پر ایکبار پھر اپنے والد گرامی چوہدری مجائد علی شان مر حوم کا نام روشن کر ینگے تقریب میں صدر مسلم کانفرنس لیڈز باوا محمد رزاق چوہدری محبوب چوہدری پر ویز آ ف بھگور چوہدری ظفر اقبال بھگور چوہدری کبیر خواجہ آ صف چوہدری ممتاز سمیت دیگر افراد نے شر کی اور چوہدری مطلوب علی شان کو نیا کاروبار شروع کر نے پر مبارکباد دی جبکہ مہمان خصوسی نے فیتہ کاٹ کر ہوٹل کا افتتاح کیا ۔