مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کا سوڈان میں اچھے نصب العین کیلئے کام میں مدد پر اظہار تشکر
لندن ...انٹرنیشنل چیریٹی مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کی منعقدہ تقریب میں سوڈان میں اچھے نصب العین کیلئے کام میں مدد پر برطانوی حکومت اور برطانیہ کی تمام تنظیموں، عطیہ دہندگان اور ہومنٹرین ایڈ کمیشن کا شکریہ ادا کیا گیا۔ لندن میں مسلم ہینڈز کی جانب سے بلائی گئی مشترکہ پریس کانفرنس میں افریقہ کے تیسرے سب سے بڑے ملک سوڈان میں مسلم ہینڈز کی کاوشوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا اور میڈیا کے سامنے ان کاموں کا احاطہ پیش کیا گیا جو قحط سالی اورسیلاب سے لے کر دوسرے مسائل کے حل تک کے لئے کئے گئے۔ اسلامک ریلیف کے چیرمین ڈاکٹر ہنی البنا کو اس تقریب میں خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا ..ایچ اے سی نے پارٹنرز کے صلاح مشورے سے 2013ء کے لئے ڈائرکٹوز جاری کئے اور کاموں کے دوسرے مرحلے کیلئے تعاون کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ مسلم ہینڈز کے چیرمین صاحبزدہ سید لخت حسنین شاہ اور پروجیکٹ کو آرڈینیٹر مقصود حسیں نے اس موقع پر بتایا کہ سوڈان کو طویل عرصے سے غربت اور قدرتی وانسانی ہاتھوں کے ہاتھوں تباہی کا سامنا ہے۔ 80ء کے عشرے کے قحط سالی کے بعد دارفر میں لوگوں کی بڑی تعداد میں نقل مکانی عمل میں آئی۔ 2013ء میں پھر سیلاب آگیا۔ جس کے باعث سوڈان غیر ملکی امداد کا محتاج ہوکر رہ گیا جس کے لئے بھرپور تعاون کیا گیا اور اب صورت حال مستحکم ہے۔