مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اوورسیز پاکستانیز کی سیاسی و سماجی خدمات قابل تحسین ہیں:ایم پی سٹیو بیکر
ہائی ویکمب:ہائی ویکمب ٹائون کے کونسلرز مزمل حسین اور کونسلر ضیاء احمد نے ممبر پارلیمنٹ سٹیو بیکر چیئرمین ہائی ویکمب ڈسٹرکٹ کونسل والٹن چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل کونسلر محبوب بھٹی،ڈپٹی لیڈر ویکمب کونسل چیئرمین OPWCنعیم عباسی،چیپن ویکمب اینڈ سلائو رجسٹرار ویکمب ابنڈ سلائو میڈیاکے راجہ مسرت اقبال،ڈگلس کر آواز ریڈیو کے راجہ شہزاد،آر کے ریڈیو کے راکی خان رومی ملک کے علاوہ حاجی رفیق اور کونسل اور ویکمب کے اعلیٰ افسران کے اعزاز میں ایک عشائیہ کا انعقاد کیا،ایم پی سٹیو بیکر نے ہائی ویکمب اور برطانیہ بھر میں اوورسیز پاکستانیز کی سیاسی و سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا،آخر میں ایم پی سٹیو بیکر نےOPWCکے چیئرمین نعیم عباسی اور انکی ٹیم کی برطانیہ بھر میں کمیونٹی خدمات کو سراہتے ہوئے کمیونٹی سروس ایوارڈ اور شیلڈ پیش کیا اسی طرح راجہ مسرت اقبال کو میڈیا کے حوالے سے خدمات پر ایوارڈ اور راجہ شہزاد ،راکی خان اور حاجی رفیق کو بھی شیلڈ اور تعریفی اسناد دیں۔