مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
صوبہ جنوبی پنجاب ، جمشید دستی نے آخر کار پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا
لاہور...مصطفے کھر کے بعد مظفر گڑھ سے عوامی سیاسی رہنما کے طور پر پزیرائی اور شہرت حاصل کرنے والے جمشید دستی نے آخر کار پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا... قومی اسمبلی کے الیکشن 2013 میں دو نشستوں سے کامیاب ہونے والے پاکستان کے واحد غیر معروف رہنما کا کہنا ہے کہ عوام کو بحر حال ایسے مسیحا کی ضرورت ہوتی ہے جو ایوان اقتدار میں اپنا آپ منوا سکے میں نے اپنے تئیں یہ کوشش کر لی لیکن مقتدر قوتوں کو ایسا کوئی منتخب نمائندہ پسند نہیں جو صرف اور صرف عوام کی بات کرتا ہو انہوں نے کہا میرے ضلع میں مسلم لیگ ن اکثریت میں ہے میں نے پوری کوشش کر لی کہ اپنے غریب عوام کی آواز کو حکمرانوں تک پہنچا سکوں مگر ممکن نہ ہوا بلکہ مجھے اس کشمکش میں ایک سیٹ سے ہاتھ دھونا پڑے اور اس سے پہلے ک مجھے غریب کی آواز سمجھ کر ایوان سے ہی باہر نکال پھینکا جائے میں کوئی مثبت فیصلہ کر لینا چاہتا ہوں جمشید دستی نے کہا گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے تفصیلی بات ہوئی صوبہ جنوبی پنجاب کے حوالے سے مجھے ان کے اور انھیں مرے خیالات اچھے لگے اس لئے میں پی ٹی آئی میں شمولیت کو وقت کی ضرورت سمجھتا ہوں انہوں نے اپنے خیر خواہوں سے بھی اس سلسلے میں مدد مانگی کہ کیا ان کا یہ فیصلہ درست ہے؟