مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
اسلامک کلچرل سوسائٹی سینٹرل لوٹن کے وفد کی سنٹر کمیونٹی ویلفیئر ڈاکٹر اسرار حسین سے ملاقات
لوٹن:اسلامک کلچرل سوسائٹی سینٹرل لوٹن صدر حاجی شفاعت حسین،چوہدری نثار احمد،حاجی صابر حسین،ملک قربان اور چوہدری صادق پر مشتمل وفد نے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں سنٹر کمیونٹی ویلفیئر ڈاکٹر اسرار حسین سے ملاقات کی،ملاقات میں وفد نے ہائی کمشنر سید ابن عباس اور ڈاکٹر اسرار حسین کی نادرہ،پاسپورٹ،سرجریز اورویزہ سروس میں مثبت تبدیلیاں لانے پر اظہار تشکر کیا اورچونکہ لوٹن میں تقریباً چالیس ہزار سے زائد پاکستانی مقیم ہیں اور لوٹن میں زیادہ سے زیادہ نادرہ سرجریز اور پائلٹ پروجیکشن کے انعقاد کی گزارش کی،ڈاکٹر ابرار حسین نے وفدکو یقین دلایا کہ پاکستان ہائی کمیشن پاکستانی کمیونٹی کی خدمت کیلئے ادارہ ہے اور نادرہ سٹاف اورویزہ سٹاف دن رات کام کر کے نادرہ بحران پہ قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے اورکافی حد تک کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور مزید کوششیں جاری رہیں گی۔