مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
امید ہے پاک بھارت وزرا اعظم ے کشمیری عوام کو بھی مذاکرات کا حصہ بنائیں گے:میرواعظ
سرینگر ... مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے وزراء اعظم کے درمیان مجوزہ ملاقات کا خیرمقدم کیا ہے۔ میرواعظ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ دونوں وزرائے اعظم مذاکراتی عمل کو بحال کریں گے اور مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لئے کشمیری عوام کو بھی مذاکرات کا حصہ بنائیں گے۔ دونوں رہنمائوں کو کنٹرول پر جاری کشیدگی ختم کرانے کے لئے بھی اقدامات کرنے چاہئیں۔