مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بھارتی پولیس کا کشمیر میں تین مشتبہ جنگجو ہلاک کر نے کا دعوا کارروائی میں دو شہری زخمی
سری نگر ... بھارتی پولیس نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں تین مشتبہ جنگجوؤں کو ہلاک کر نے کا دعوا کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کو بتایا گیا ہے کہ ان جنگجوؤں نے شوپیاں ڈسٹرکٹ میں واقع ایک پولیس کیمپ پر حملہ کیا تھا ، جس کے جواب میں پولیس نے فائرنگ کرتے ہوئے انہیں ہلاک کر دیا۔ امریکی نیوز ایجنسی اے پی نے انسپکٹر جنرل نالِن پروبھت کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس کارروائی کے دوران دو شہری زخمی بھی ہو گئے۔ دوسری جانب آج ڈل جھیل کے کنارے ہونے والے عالمی میوزیکل پروگرام کے حوالے سے بھی پورے علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے ..