مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
آسٹریلوی وزیر اعظم کیون رڈ نے پارلیمانی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کر لی
کینبرا... لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے آسٹریلوی وزیر اعظم کیون رڈ نے پارلیمانی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔ انہوں نے اپنے سیاسی حریف ٹونی ایبٹ کو ٹیلی فون کر کے انہیں مبارکباد بھی دے دی۔ آسٹریلوی الیکشن کمیشن کے مطابق 80 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد اپوزیشن کے اتحاد کو 81 نشستیں جب کہ حکمران پارٹی کو 54 سیٹوں پر کامیابی حاصل ہو سکتی ہے۔ دونوں بڑی پارٹیوں نے اپنی سیاسی مہم کے دوران ملکی معیشت میں بہتری اور سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کے حوالے سے نئی پالیسیوں کو خصوصی توجہ دی تھی۔