مقبول خبریں
برطانیہ کے ابھرتے ہوئے گلوکار عثمان فاروقی کے گانے جلوہ نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان میوزک میڈیا ایوارڈ2015 : بینا خان نے بہترین ٹی وی اینکر کا ایوارڈ جیت لیا
برمنگھم:پاکستان میوزک میڈیا ایوارڈ2015کی تقریب میں برطانیہ کی ممتاز اینکر پرسن اور سماجی شخصیت بینا خان نے بہترین ٹی وی اینکر کا ایوارڈ جیت لیا،برمنگھم میں ہونے والی ایک بہت بڑی تقریب میں بینا خان کو پاکستان میوزک میڈیا ایوارڈ2015کی طرف سے ایوارڈ پیش کیا گیا اس موقع پر بینا خان نے کہا کہ ان کی صلاحیتوں اور خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ ملنا وہ اپنے لئے باعث اعزاز اور عزت سمجھتی ہیں اس سے ان کے حوصلے بلند ہوئے ہیں وہ اپنے شعبے میں مزید محنت کر کے لوگوں کی توقعات پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کریں گی،کمیونٹی شخصیات نے بینا خان کو اس اعزاز پر مبارک باد پیش کی۔