مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
مسلم کانفرنس وطن کیلئے جان دینے والوں کوسلام عقیدت پیش کرتی ہے: بشیر رٹوی، ریاض بٹ
لوٹن ... پاک افواج کی ان گنت قربانیوں اور جذبہ شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آج 48 واں یوم دفاع کے موقع پر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ کے رہنما اور کارکنان اس بات کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم پاکستان کی بہادر مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار صدر برطانیہ چوہدری محمد بشیر رٹوی اور جنرل سیکرٹری کونسلر ریاض بٹ نے مشترکہ بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ 1965ء میں پاک افواج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا اور لاہور پر قبضہ کے خواب کو چکنا چور کردیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم کانفرنس اپنی مسلح افواج کے ساتھ ہے۔ ہم پاکستان کے لئے جان دینے والوں کو سلام کے ساتھ خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔