مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مڈلینڈز کی سیاسی و سماجی شخصیات کا یوم سیاہ پر احتجاجی پروگرام کے ضابطہ اخلاق پر اتفاق
برمنگھم:15اگست کوبرٹش کشمیریوں کے احتجاج میں ہر قسم کے سیاسی رنگ سے اجتناب مثبت عمل ہے تحریک آزادی کشمیر کے حق میں اٹھنے والی آواز کو ہر قسم کے سیاسی رنگ سے پاک ہونا چاہئے،تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنان،رہنما عام کشمیری کی حیثیت سے شریک ہو کر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کریں گے،تحریک کشمیر برطانیہ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں بیرسٹر کرامت حسین،چوہدری دلپذیر اور چوہدری خادم حسین پر مشتمل وفد کی احتجاجی مظاہرے کے منتظمین راجہ فہیم کیانی،راجہ امجد خان سے تفصیلی مذاکرات کے بعد احتجاجی پروگرام کے ضابطہ اخلاق پر اتفاق پایا گیا کہ اس مظاہرے کو سیاست سے پاک محض برٹش کشمیریوں کے نام منسوب کرنے،کشمیر کے جھنڈے اور سیاہ جھنڈوں کا استعمال کرنے پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا،وفد نے منتظمین کے ساتھ مکمل تعاون کرنے اور احتجاجی پروگرام میں بھرپور شرکت کا یقین دلایا،متنازعہ بیان بازی اور ذاتی تشہیر اور پوائنٹ اسکورنگ کی حوصلہ شکنی کرنے اور کشمیر ایشوز پر ہز قسم کی سیاست کے دروازے بند کرنے کا اعلان اور عہد کیا گیا،ملاقات میں وقار اسلم کیانی،مفتی عبدالمجید ندیم،راجہ ایاز احمد ایڈووکیٹ نے خصوصی شرکت کی۔