مقبول خبریں
مقبوضہ کشمیر کےعوام کو بھارتی چنگل سےنجات دلانے کیلئے برطانوی حکومت کردار ادا کرے:راجہ نجابت
ڈیبی ابراھم کی قیادت میں ممبران پارلیمنٹ اور کمیونٹی رہنماؤں کی لارڈ طارق احمد سے ملاقات
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کی وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور شاہ غلام قادر سے ملاقات
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کا مسئلہ کشمیر پر بحث میں حصہ لینے پر ارکان یورپی پارلیمنٹ کو خراج تحسین
جب ریت پہ لکھو گے محبت کی کہانی!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بھارت کا یوم جمہوریہ مسترد، بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے:چوہدری شعبان
لیڈز: تحریک انصاف بر طانیہ کے کارکن لندن مظاہر ہ میں بھر پور شر کت کر ینگے بھارت کے یوم جمہوریہ کو بر طانیہ میں آباد کشمیر ی مسترد کر تے اور بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے قائد کشمیر بیر ستڑ سلطان محمود چوہدری کی شر کت سے ایکبار پھر بھارتی ایوانوں میں کھلبلی مچ چکی ہے ہندوستان کشمیر یوں کو ان کا پیدائشی حق حق خودارادیت دے تاکہ کشمیر یہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں لندن مظاہر ارو امیر یکہ میں قائد کشمیر بیر سٹر سلطان کی طر ف سے ملین مارچ سے کشمیر یوں کی صعیع تر جمانی کا حق ادا ہو رہا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحر یک انصاف بر طانیہ کے مر کزی رہنماوںسابق مشیر و کوارڈی نیٹر چوہدری شعبان، چوہدری محمد فاضل، ڈاکٹر پر ویز چوہدری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہی انہوں نے کہا بھارت کشمیر میں ظلم و بر بر یت بند کر ے، تحریک انصاف بر طانیہ کے کارکن لندن مظاہر ہ میں بھر پور شر کت کر ینگے بھارت کے یوم جمہوریہ کو بر طانیہ میں آباد کشمیر ی مسترد کر تے اور بھارتئی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے قائد کشمیر بیر ستڑ سلطان محمود چوہدری کی شر کت سے ایکبار پھر بھارتی ایوانوں میں کھلبلی مچ چکی ہے ہندوستان کشمیر یوں کو ان کا پیدائشی حق حق خودارادیت دے تاکہ کشمیر یہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں لندن مظاہر اور امر یکہ میں قائد کشمیر بیر سٹر سلطان کی طر ف سے ملین مارچ سے کشمیر یوں کی صعیع تر جمانی کا حق ادا ہو رہا ہے انہوں نے کہا بیر سٹر سلطان محمود چوہدری کے تحر یک انصاف کے پلیٹ فارم سے مسلہ کشمیر کو نئی جہت ملی ہے مسلہ کشمیر حل ہو کر رہے گا انہوں نے کہا کہ مسلہ کشمیر کے حل کیلئے نصف صدی سے زائد عر صہ سے بیر سٹر سلطان محمود بر سر پیکار ہیں مسلہ کشمیر پی ٹی آئی کی حکومت کے دور میں حل ہو گا انہوں نے مزید کہا کہ بیر سٹر سلطان محمود چوہدری کی مسلہ کشمیر کے حل کی کوشیشں ضرور رنگ لائیں گی اور کشمیر یوں کو ان کا پیدائشی حق مل کر رہے گا بین القوامی بر ادری مسلہ کشمیر کے حل کیلئے ہندوستان پر اپنا دباو بڑھائے ارو کشمیر یوں پر ہو نے والے ظلم ارو جبر کو بند کر وائے تاکہ کشمیر ی اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر ی شہداء کا خون رنگ لائے گا