مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقام مصطفی کانفرنس جماعت اہلسنت کے قائدین کی مسلسل محنتوں کانتیجہ ہے: پیر دلدار علی شاہ
کوونٹری... برمنگھم میں کامیاب اور عہد ساز عالمی تاجدارِ ختم نبوت اور مقام مصطفی کانفرنس مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ و یورپ کے قائدین کی مسلسل اور انتھک محنتوں کانتیجہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ و یورپ کے سینئر نائب صدر سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ حضرت دیوان حضوری صاحبزادہ پیر دلدار علی شاہ نے کیا۔ انہوں نے مرکزی جماعت اہلسنت فقط ایک جماعت کا نما نہیں بلکہ ایک تحریک کا نام ہے۔ مستقبل میں بھی اپنے اسلاف کے اس مشن کے علمبردار رہیں گے۔ انہوں نے علماء و مشائخ اور عوام اہلسنت کے بھرپور تعاون ور اعتماد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کانفرنس میں ہزاروں کی تعداد میں شرکت کرکے اس امر کا واضح اعلان کیا ہے کہ ہم اپنے آقا و مولا محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبتوں کے امین ہیں اور قرآن اور صاحبِ قرآن سے بغاوت کرنے والے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔