مقبول خبریں
ایسٹرن پویلین ہال اولڈہم میں آزادکشمیر میں قائم اسلام ویلفیئر ٹرسٹ کے سالانہ چیرٹی ڈنر کا انعقاد
مسئلہ کشمیر بارےیورپی پارلیمنٹ انتخابات پر برطانیہ و یورپ میں بھرپور لابی مہم چلائینگے،راجہ نجابت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
سرچ آپریشن
پکچرگیلری
Advertisement
نیشنل ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام اٹک کرکٹ کلب میں تقریب ،پاکستان آرمی کرکٹ کی شرکت
بر منگھم:نیشنل ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام اٹک کرکٹ کلب میں پاکستان آرمی کرکٹ نے شرکت کی جس میں برگیڈیئر غلام جیلانی چیف دی مشن،میجر رضوان بشیر،ہیڈ کوچ،اسٹیٹ کوچ سارجنٹ احمد مشتاق،میجر طارق محمود،کپتان،شفیق الرحمن،میر سعید،حقداد حسین،شاہد خان،محمد شفیق خان،خادم جان،عمیر خان،الفت حسین شاہ،جاوید اقبال،غضنفر اقبال،ماز تعمیم شامل تھے۔تقریب میں انگلینڈ کرکٹ کے معین علی اور سابق کرکٹر انگلینڈ ٹیم کبیر علی نے بھی شرکت کی جبکہ ڈپٹی لارڈ میئر برمنگھم سید شفیق شاہ اور پاکستان قونصل جرنل برمنگھم سید احمد معروف نے بھی خصوصی شرکت کی،پاک آرمی اور نیشنل ایشین کرکٹ کونسل کا میچ بارش کی وجہ سے ممکن نہ ہو سکا لیکن اٹک کرکٹ کلب میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کی اور تبادلہ خیال کیا،خصوصی شرکت ویسٹ مڈ لینڈ پولیس ناصر رفیق خان نے بھی شرکت کی،تقریب میں برٹش آرمی کے لوگ بھی موجود تھے جن میں لیفٹیننٹ کرنل سائمن لائٹر،سیکرٹری آرمی کرکٹ ایسوسی ایشن،میجر مارکس ائیکوا،میجر کرسٹیفر برٹش ہائی کمیشن اسلام آباد،کیپٹن عاطف پاکستان آرمی آفیسر،کپتان ناز انجینئر ریجمنٹ،کپتان نیو محمد سینگل ریجمنٹ بھی موجود تھے۔