مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقامی کمیونٹیز کے درمیان سیاسی و سماجی رابطوں کو بہتر بنانے کی تگ و دو کریں گے، کونسلر سجاد ملک
آکسفورڈ:آکسفورڈ سٹی کونسل میں گزشتہ روز لارڈ میئر اور شیرف کے انتخاب کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت ریٹائرڈ ہونیوالے لارڈ میئر آکسفورڈ محمد نیاز عباسی نے کی مقامی کونسلروں نے آئندہ سال کیلئے کونسلر رائے ہیمبر سٹن کو لارڈ میئر جب کہ کونسلر سجاد ملک نے کہا کہ وہ اس اہم ذمہ داری کوپوری دیانتداری سے ادا کریں گے اور مقامی کمیونٹیز کے درمیان سیاسی و سماجی رابطوں کو بہتر بنانے کی تگ و دو کریں گے کونسلر محمد نیاز عباسی،کونسلر الطاف خان اور لارڈ میئر ہائی ویکمب کونسلر محمد خلیل اور چوہدری محمد ضمیر نے کونسلر سجاد ملک کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔