مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
فیض میلہ آرگنائزنگ کمیٹی کی لندن میں فیض میلہ کیلئے ہائی کمشنر واجدشمس الحسن سے ملاقات
لندن... فیض میلہ آرگنائزنگ کمیٹی کے ایک 4 رکنی وفد نے ایوب اولیا کی زیر قیادت ہائی کمشنر واجد شمس الحسن سے ملاقات ،وفد کے ارکان نے ہائی کمشنر کو معروف پاکستانی شاعر فیض احمد فیض کی زندگی اور شاعری کو اجاگر کرنے کیلئے 21 ستمبر 2013 کو لندن میں فیض میلہ منعقد کرنے کے پروگرام سے آگاہ کیا، ہائی کمشنر نے پاکستان کی ثقافت کی تشہیر کیلئے فیض میلہ آرگنائزنگ کمیٹی کے پروگرام اور کوششوں کی تعریف کی اور انھیں ان کی کوششوں میں معاونت اور مدد کایقین دلایا وفد کے دیگر ارکان میں اکرام خاں، تنویر خاں، اور ڈاکٹر رحمن خاں شامل تھے ،ثقافتی اتاشی راحیل طارق اور کمرشیل قونصلر اجلال خٹک بھی اس موقع پر موجود تھے۔