مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ مڈ لینڈ کی تقریب میں درجنوں افراد کی پارٹی میں شمولیت
برمنگھم:پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ مڈ لینڈ کے زیر اہتمام ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے پی ایم ایل ن میں شمولیت اختیار کی،تقریب کا انعقاد مڈ لینڈ کے صدر راجہ امجد خان اور مڈ لینڈ کے چیئرمین چوہدری محمد شکیل نے کیا،شمولیت اختیار کرنے والے چوہدری عبدالغفار،راجہ عرفان،چوہدری شاہ نواز کنڈور،چوہدری شوکت کنڈور،چوہدری اسد آف گوڑہ بھڑوی،چوہدری رشید کنڈور،چوہدری نشار بٹلی،چوہدری مظہر بٹلی،راجہ طفیل،چوہدری منظور حسین،چوہدری عالب،نذیر حسین بھٹی گوڑہ اور دیگر نے بھی مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں شامل ہونے کا اعلان کیا جس پر مڈ لینڈ کے صدر راجہ امجد خان،مڈ لینڈ کے چیئرمین چوہدری محمد شکیل،وائس چیئرمین چوہدری محمد تاج،چوہدری اللہ دتہ نمبردار نے تمام کو مبارکباد پیش کی،شمولیت اختیار کرنے والوں کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان مسلم لیگ ن کے سپاہی ہیں اور پارٹی کو منظم اور فعال کرنے کیلئے اہم ترین کردار ادا کریں گے اور پارٹی قیادت اور پارٹی منشور کے عین مطابق کام کریں گے۔