مقبول خبریں
چوہدری سعید عبداللہ ،چوہدری انور،حاجی عبدالغفار کی جانب سے حاجی احسان الحق کے اعزاز میں عشائیہ
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
برطانیہ کے دیگر ایشیائی اکثریتی علاقوں کی طرح لوٹن سے بھی کشمیر دوست گیون شوکراور کیلون ہوپکنز کامیاب
لوٹن ... برطانیہ کے دیگر ایشیائی اکثریتی علاقوں کی طرح لوٹن سے بھی کشمیر دوست ایم پیز کو فتح نصیب ہوئی ہے۔ لیبر پارٹی لوٹن میں دونوں سیٹیں برقرار رکھنے میں کامیاب ہوگئی۔ لوٹن سائوتھ سے موجودہ ایم پی گیون شوکر 18,660اور لوٹن نارتھ سے کیلون ہوپکنز ایم پی 22243ووٹ لے کر اپنی سیٹیں برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔ لوٹن سائوتھ سے کنزرویٹو کی کیٹی ایڈمنڈ 12,994یوکپ کے یٰسین رحمٰن 5,129، لب ڈیم کے اشوک احمد 3,183، گرین کے سائمن پال 1237، آزاد امیدوار عتیق ملک 900، نوٹوٹیرر ازم ،یس ٹو بریٹن، پائول ویسٹن 158ووٹ حاصل کرسکے۔ لوٹن نارتھ سے کنزرویٹو کے ڈیل رسل 12,739، یو کپ کے ایلن وائٹ 5,318، لیبر ڈیموکریٹ کی عروسہ الزمان 1299 اور گرین کی صوفیہ احمد972ووٹ لے کر ناکام رہیں۔ تفصیل کے مطابق لوٹن سائوتھ میں 63فیصد اور لوٹن نارتھ میں 63,79فیصد ٹرن آئوٹ رہا۔ گیون شوکر لیبر ایم پی نے 44.2فیصد ووٹوں کا شیئر حاصل کیا ہے۔