مقبول خبریں
الیکشن 2019 کیلئے کنگزوے وارڈ راچڈیل سے لیبر پارٹی کی مس ایلس رائٹ نامزد
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاک زمبابوے کرکٹ سیریز: ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے میچوں کی سیریز بھی پاکستان کے نام
ہرارے... کرکٹ میں زمبابوے کو 108 رنز سے ہرا کر پاکستان کو ون ڈے سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہو گئی ہے پاکستان نے زمبابوے شکست دے کر سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔آج کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں سے شاندار سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کیا جسکے نتیجے میں زمبابوے پاکستان کے260 رنز کے جواب میں صرف 152رنز بنا پایا ..پاک کبتان مصباح الحق ایک بار پھر نمایاں سکورر رہے انہوں نے ٦٧ رنز بنائے احمد شہزاد نے بھی اچھے خیل کا مظاہرہ کیا اور ففٹی بنا ڈالی بولنگ سائیڈ پر پاکستان کےمحمّدحفیظ، عبدالرحمان اور سعید اجمل نے دو دو وکٹیں حاصل کیں..شاہد آفریدی نے6 اوورز میں1 وکٹ لی اور 7 گیندوں پر 7 رنز بنائے ..اس سے پہلے پاکستان نے دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز بھی دو صفر سے جیت لی تھی۔پاکستان نے ابھی زمبابوے کے خلاف دو ٹیسٹ میچ کھیلنے ہیں۔