مقبول خبریں
راچڈیل، ساہیوال جیسے شہروں کے رشتے کو مثالی بنایا جائیگا: ممبر پنجاب اسمبلی ندیم کامران
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ایک ارب 20کروڑ کی آبادی رکھنے والے بھارت میں کروڑوں روز بھوکے سوتے ہیں
ممبئی ... امریکی اخبار”وال سٹریٹ جرنل‘کا کہنا ہے کہ بھارتی انتخابات کے نتائج پرہمیشہ غذائی اشیاءگہرااثر ڈالتی ہیں۔کروڑوں بھارتی روز بھوکے سوتے ہیں۔ایک ارب 20کروڑ کی آبادی رکھنے والے بھارت میں اقوام متحدہ کے مطابق دنیا کی مجموعی بھوک کا شکار آبادی کا25فی صد بھارتی ہیں جب کہ عالمی بینک کے مطابق بھارت کی ایک تہائی آبادی غریب ہے۔بھارت کے عام انتخابات پیاز کے مسئلے کے گرد گھومتے نظر آئیں گے۔ایک طرف بھارت کے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں غذائی بل منظور کیا گیا جس میں70فی صد شہریوں کو اناج پر سبسڈی دی گئی تو دوسرے روز ایوان بالا میں پیاز کی قیمتیں زیر بحث رہی۔ حکمران جماعت کانگریس کے فوڈ ایکٹ میں ارزاں چاول،گندم اور جو سرفہرست ہیں۔