مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
راجہ آصف خان کو مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کا مرکزی نائب صدر نامزد کردیا گیا
لوٹن ... مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری ہونےوالے نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ راجہ زبیر اقبال کیانی نے راجہ نصیر احمد خان سمیت دیگرقیادت سے صلاح مشورے کے بعد راجہ محمد آصف خان کو برطانیہ میں پارٹی کا مرکزی نائب صدر نامزد کردیا ہے، راجہ محمد آصف کا آبائی تعلق سرہوٹہ ضلع کوٹلی سے ہے۔ مرکزی رابطہ سیکرٹری راجہ ارشد محمود غازی، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری راجہ حق نواز خان، نارتھ ویسٹ کے رہنما راجہ ارشاد خان سمیت برطانیہ بھر سے متعدد مسلم لیگیوں نے راجہ آصف کی بطور نائب صدر نامزدگی کو پارٹی کے لئے نیک شگون قرار دیتے ہوئے کہا کہ راجہ آصف جیسے باشعور نوجوان کا متحرک ہونا مسلم لیگ ن اور بالخصوص حلقہ تین سہنسہ سرساوہ کے لئے احسن اقدام ہے۔