مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
قائد اعظم ٹرسٹ کے زیر اہتمام پاکستانی عیسائی کمیونٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی کی تقریب کا انعقاد
بر منگھم:قائد اعظم ٹرسٹ کے زیر اہتمام ’’ فیتھ اینڈ سالیڈیرٹی ان ملٹی کلچرل کمیونٹی آف پاکستان‘‘ کے عنوان سے ایک تقریب کاانعقاد کیا گیا جس کا مقصد سانحہ لاہو ر کی مذمت اور پاکستانی عیسائی کمیونٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا تھا اس مو قع پر قائد اعظم ٹرسٹ کے چیئرمین راجہ محمد اشتیاق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کی مکمل طور پر مذمت کرتے ہیں اور کہا کہ اس طرح کی کارروائی نہ صرف پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی بلکہ پاکستان کے خلاف ایک گہری سازش ہے جس کو بے نقاب کرنا ہمارے حکمرانوں کا کام ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان سانحہ لاہور میں عیسائی برادری کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور انصاف کو حاصل کرنے کیلئے ہم آپ کے ساتھ ہیں،انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان اقلیتی برادری کے تحفظ کو فراہم کرنے میں اہم اول کردار ادا کرے تاکہ پاکستان میں ہر طرح کی دہشت گردی کا خاتمہ ہو اور پاکستان ایک بار پھر مضبوط اور مستحکم ہو سکے،اس موقع پر پاکستانی عیسائی کمیونٹی کے ساتھ دیگر کمیونٹی نے بھی اپنا اظہار یکجہتی کا پیغام دیا،مقررین سے قائد اعظم ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری عبداللہ خان،ملک عباسی صحافی،ڈیوڈ جوسن،آرن تھوتھے،محمد عارف عامر،پیر محمد طیب الرحمان قادری،پیر احمد زمان قادری، عدنان گل،حافظ محمد ادریس،یولیم سردار،باد حق نواز جانباز،پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ یوتھ چیئرمین،مولانا طارق مسعود،محمد علی سنٹرل مسجد،عیسائی پادری اجمل،مرزا عبدالرشید اور دیگر شخصیات نے بھی اپنا اپنا اظہار یکجہتی کا پیغام دیا۔