مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
روسی صدر کی طنزیہ تصویر بنانے والا مصور ملک سے فرار ہو کر فرانس پہنچ گیا
پیرس ... روسی صدر ولادی میر پوٹن کی طنزیہ تصویر بنانے والےمصور کونسٹانٹین الٹونین گرفتاری سے بچنے کے لیے ملک سے فرار ہو کر فرانس پہنچ گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق الٹونین کی بنائی ہوئی تصویر سینٹ پیٹرزبرگ کے ایک نجی عجائب گھر میں لگی ہوئی تھی۔ تاہم گزشتہ دنوں سرکاری اہلکاروں نے چھاپہ مارتے ہوئے اسے قبضے میں لے کر مصور کی تلاش شروع کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ کونسٹانٹین الٹونین نے فرانس پہنچ کر سیاسی پناہ کی درخواست دے دی ہے۔ اس تصویر میں پوٹن کو خواتین کے زیرجامہ ملبوسات میں دکھایا گیا ہے اور وزیر اعظم دیمتری میدویدیف ان کے بال سنوار رہے ہیں۔