مقبول خبریں
کشمیر سالیڈیرٹی کیلئے یکم فروری سے 11فروری تک تقریبات منعقد کرائی جائیں گی
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کنزر ویٹو پارٹی بریڈ فورڈ کے راجہ نجابت اور دیگر رہنمائوں کی سابق برطانوی وزیر اعظم سرجان میجر سے ملاقات
بریڈ فورڈ:کنزر ویٹو پارٹی بریڈ فورڈ کے رہنمائوں راجہ نجابت حسین،محمد ریاض،راجہ اشتیاق احمد،نوید ریاض،ڈاکٹر شاہد محمود اور ڈاکٹر عامر سہیل کی سابق برطانوی وزیر اعظم سرجان میجر سے دورہ یارکشائر کے دوران ملاقات،پارٹی رہنمائوں نے جہاں سابق وزیر اعظم کی خدمات کو سراہا وہاں انکے دور میں کام کرنیوالے ممبران پارلیمنٹ جیف لالر،ایلز بتھ پیکاک اور جان واٹسن سے بھی ملاقات کی جو تقریب میں موجود تھے،تینوں ارکان پارلیمنٹ نے اپنے دور میں ایشیائی کمیونٹی سے انتہائی قریبی روابط رکھے جبکہ ایلز بتھ پیکاک اور جیف لالر نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر پر کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے بھی آواز اٹھائی اور دونوں ارکان راجہ نجابت حسین کے ہمراہ کنزر ویٹو فرینڈز آف کشمیر کے بھی عہدیدار رہے جبکہ انہوں نے آزاد کشمیر کے بھی تفصیلی دورے کئے،سابق وزیر اعظم جان میجر نے اس موقع پر ایشیائی کمیونٹی سے خصوصی اپیل کی کہ وہ کنزر ویٹو پارٹی کی حمایت کر کے یارکشائر سے تمام کنزر ویٹو امید واروں کو کامیاب کر کے نارتھ سائوتھ کی تقسیم ختم کروانے میں پارٹی کا ساتھ دیں،انہوں نے محمد ریاض اور راجہ نجابت حسین کی پارٹی کیلئے خدمات کی بھی تعریف کی جبکہ اس موقع پر پارٹی کے امیدواروں ریلک شیلبروک ایم پی،سٹیورٹ اینڈریو ایم پی اور اینڈریا جینکنز نے کشمیریوں کو خصوصی طور پر اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔بیورورپورٹ:فیاض بشیر