مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سکھ مذہب کی تاریخ اجاگر کرنے کے لئے تاریخی پگڑی کی نمائش ..!!
کوونٹری ...یوں تو ترقی یافتہ ممالک ہر پرانی چیز کی نی سے زیادہ قدر کرتے ہیں لیکن کوئی شے اگر تاریخ سے جڑی ہو تو اسے کچھ زیادہ ہی اہمیت دی جاتی ہے اس سلسلے میں ایک پگڑی جسے برٹش انڈین آرمی میں خدمات انجام دینے والے سکھ وارئرز پہنا کرتے تھے کوونٹری میں نمائش کے لئے پیش کردی گئی۔ فورٹریس ٹربن ہربرٹ میوزیم کے لئے برٹش میوزیم کا لون ہے اسے دستار بونگا کہا جاتا ہے اور وہ چھوٹے تلواریں اور دوسرے ہتھیار سٹور کرنے کے لئے استعمال ہوتی تھی۔ ایگزیبیشن افسر جیسکا پنسن نے کہا ہے کہ نمائش نومبر تک جاری رہے گی اور کئی ایونٹس منعقد ہوں گے اس سے لوگوں کو سکھ مذہب کی تاریخ جاننے کا موقع ملے گا۔