مقبول خبریں
الیکشن 2019 کیلئے کنگزوے وارڈ راچڈیل سے لیبر پارٹی کی مس ایلس رائٹ نامزد
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ایشز سیریز جیتنے کے بعد نامناسب رویے پر انگلش کرکٹ ٹیم نےمعافی مانگ لی..!!
لندن ...انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز جیتنے کے بعد اپنے نامناسب رویے پر معافی مانگی ہے۔ انگلیڈ کی کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں نے اوول میں کھیلے جانے والے ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے بعد پچ پر پیشاپ کیا تھا۔ خیال رہے کہ ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا تھا اور انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف یہ سیریز تین صفر سے جیتی تھی۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم ایشز سیریز جیتنے کے بعد جوش میں آ گئے تھے اور ہم تسلیم کرتے ہیں کہ ہمارا رویہ نامناسب تھا۔ بیان کے مطابق کہ اگر ہمارے عمل سے کسی کو صدمہ پہنچا ہے تو اس کے لیے ہم معذرت چاہتے ہیں۔ یان میں مذید کہا گیا ہے ’ہم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ایشز سیریز جیتنے کے بعد جب ہم اس فتح کا جشن منا رہے تھے تو اس وقت اوول کے میدان میں ہمارا ارادہ کسی کی توہین کرنا نہیں تھا۔ ایک ٹیم کی حیثیت سے ہمارا یہ فرض ہے کہ ہم کرکٹ سے متعلق ہر چیز کا احترام کریں‘۔